• Sat. Jun 3rd, 2023

INAAM PC

Games & Software Bank

Quran-o-Hadith Search Software v5 Download

Byadmin

May 15, 2023

قرآن وحدیث سرچ سافٹ وئیر

Quran-o-Hadith-search-software-v5

Quran-o-Hadith Search Software

اردو دنیا کی 10ویں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔
برصغیر پاک و ہند میں رہنے والے مسلمانوں کو
قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لیے اردو کی کا سہارا لینا بہت ضروری ہے ۔
اردو میں سافٹ وئیر آپ تک پہنچانا ہم اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں ۔
پاکستان اور انڈیا میں بسنے والے کروڑوں لوگ اس سافٹ وئیر سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔

انٹرنیٹ کے بغیر سرچ کرکے اپنا مضمون تیارکرنے کے لیے اسلامی دنیا کا عظیم شاہکار
کمپیوٹر و موبائل صارفین کے لیے یکساں مفید
تعلیم اور عمر کا کوئی مسئلہ نہیں۔

بچے ، بوڑھے ، جوان ، طلبہ ،اساتذہ ، پروفیسر ، ڈاکٹر ، انجینیئر ، جج اور وکیل سب فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔

مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *